||محکمہ تعلیم بلتستان کے مختلف اداروں میں لیب اسسٹنٹ اور آئی ٹی لیب انچارج کی خالی آسامیوں کے لئے درخواستیں مطلوب ہیں ۔||خواہشمند امیدوار متعلقہ نائب ناظم تعلیمات کے دفترسے درخواست فارم حاصل کر سکتے ہیں|| درخواست فارم اشتہار کی اشاعت کے 20دنوں کے اندر اسی دفتر میں جمع کریں || بلتستان ایلیمیٹری ایگزامینیشن سیل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن بلتستانڈویژن نے سمسٹر بہار اور خزاں 2016 کے مجموعی نتائج کا اعلان کر دیا ہے ۔|| جماعت ہشتم میں گرلزہائی سکول شگری کلاں کی طالبہ زہرا نے پہلی، گرلز ہائی سکول غواڑی کی طالبہ ریحانہ نے دوسری جبکہ گرلز ہائی سکول حاجی گام کی طالبہ عالیہ نے تیسری پوزیشن حاصل کی|| جماعت پنجم میں بوائز ہائی سکول گلاب پورکے طالبعلم عمار یاسر نے پہلی اسی سکول کے طالبعلم منتظر حسن نے دوسری جبکہ کے۔جی ماڈل ہائی سکول ہسپتال روڈ سکردو کی طالبہ سیدہ محدثہ نے تیسری پوزیشن حاصل کی ۔

Number of Secondary & Higher Secondary Schools 

Nature of Schools

High Schools

Boys

Girls

Combined

Total

Govt. Schools

50+2*

20+3*

01

76

Basic Education Community Schools

00

00

00

00

NGO Schools

01

00

05

06

Private

00

01

17

18

Total:

53

24

23

100